Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راجکمار راونے 33بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کے اداکار راجکمار راو نے زندگی کی 33 بہاریں دیکھ لیں۔ وہ اپنی پیدائش والے دن بھی ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف رہے ۔حال ہی میں راج کی نئی فلم' بریلی کی برفی' سینما گھروں کی زینت بنی ہے جہاں اس فلم کو خاصی کامیابی حاصل ہورہی ہے وہیں بالی ووڈ کے بگ بی' نے بھی راج کی فلم کی تعریف کی۔راج نے اپنے فلمی کرئیر کا آغاز 2010 میں فلم 'ممبئی مرر'سے کیا تھا بعد ازاں انہیں دیگر فلموں ' کائی پوچے' ، 'شاہد' اور فلم ' علیگڑھ' میں بہترین اداکاری کرنے ہر کئی ایوارڈ مل چکے ہیں۔ حال ہی میں راجکمار کی نئی فلم ' نیوٹن' کا نیا ٹریلر جاری کیاگیاہے' راج کی نئی فلم 22ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
 
 
 
 
 

شیئر: