پاکستانی گلوکار اور اداکار بلال خان اور سجل علی کے گانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔وڈیو میں بلال خان،سجل علی اوران کی بہن کے علاوہ دیگر لوگ موجود ہیں، وہ بھی گانے سے لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔وڈیو میں دونوں اداکار بالی وڈ فلم’ ’اے دل ہے مشکل“کا مشہور گانا ”چنا میری آ......“گا رہے ہیں۔