Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سریش پربھو کی جگہ نیا ریلوے وزیر

نئی دہلی۔۔۔۔مرکزی کابینہ کی توسیع کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ وزیر ریلوے سریش پربھو نے وزارت کے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ کابینہ کی توسیع کے ساتھ ہی نئے وزار ء کو ان کی وزارت کے قلمدان سونپ دیئے گئے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کابینہ کی توسیع کے بعدترقی کرکے کابینہ درجہ کی وزارت حاصل کرنیوالے وزراء پیوش گوئل،نرملا سیتا رام، دھرمیندر پردھان ،اور مختار عباس نقوی کو مبارکباد پیش کی۔

شیئر: