Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچپن کی شادی ، میرج نہیں مرض ہے،سپریم کورٹ

نئی دہلی۔۔۔۔سپریم کورٹ نے بچپن کی شادی سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شادی قابل قبول نہیں۔ بچپن کی شادی کے معاملے کو لیکر سپریم کورٹ نے کہا کہ قانون میں بچپن کی شادی ایک جرم قراردیا گیا ہے پھر بھی لوگ اپنی اولاد کی بچپن میں شادی کرتے ہیں۔عدالت نے اس بات کا ذکر کیا کہ یہ شادی ، میرج نہیں بلکہ مرض ہے۔ 15سے 18سال کے درمیان لڑکیوں کی شادی غیرقانونی ہے۔مرکزی حکومت نے کہا کہ بچپن کی شادی سماجی حقیقت ہے، اس پر قانون سازی ضروری ہے۔

شیئر: