Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

15دن بعد گرمی میں کمی متوقع

مکہ مکرمہ۔۔۔۔ماہرموسمیات زیادہ الجہنی نے توقع ظاہر کی کہ 15دن بعد درجہ حرارت کم ہوجائے گا اور موسم گرما رخصت ہونے لگے گا۔ رات کے وقت شمالی علاقہ جات میں انتہائی درجہ حرارت 20ڈگری ہوگا۔ دن کے وقت 30سینٹی گریٹ سے زیادہ نہیں ہوگا۔الجہنی کا کہنا ہے کہ ان دنوں جو غیر معمولی گرمی کا شور ہے وہ مبالغہ آمیز ہے۔ موسم خزاں 23ستمبر کو شروع ہوجائے گا۔

شیئر: