Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیونسے طوفان متاثرین کے غم میں شریک

مشہور پاپ گلوکارہ و اداکارہ بیونسے امریکہ کے شہر ہوسٹن میں آنےوالے تباہ کن طوفان کے  تاثرین کی مدد کرنے اور ان کا دکھ بانٹنے پہنچی ہیں۔ سوشل میڈیا پر بیونسے کی ایک تازہ تصویر کافی مقبول ہورہی ہے جس میں وہ ہوسٹن میں آنےوالے طوفان سے متاثرہ افراد میں کھانا تقسیم کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
 

شیئر: