سعودی خاتون کا فن پارہ بدھ 13 ستمبر 2017 3:00 جدہ .... سعودی فنکار خاتون وفا القنیبط امریکی معاشرے کو مذہب اسلام کی رواداری سے روشناس کرانے کیلئے سنگ تراشی کا سہارا لیا ہے، لیزر کٹر کی مدد سے اس کا تیار کردہ (اللہ) کا طغرہ امریکہ میں پسند کیا جا رہا ہے فنکار مذہب ماڈل شیئر: واپس اوپر جائیں