Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران خان آزادی کپ کا آخری میچ اسٹیڈیم میں دیکھیں گے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ ورلڈ کپ کے سابق ہیرو عمران خان کل کھیلا جانے والا آزادی کپ کا تیسرا ، آخری اوروفیصلہ کن میچ قذافی ا سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان بطور سیاستدان نہیں بلکہ بطور سابق کرکٹر میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم جائیں گے جبکہ پارٹی کے سینیئر رہنما بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ عمران خان نے داخلہ ٹکٹ حاصل کر لی ہیں۔ 

شیئر: