Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا آپ گرتے بالوں سے پریشان ہیں ؟

اگرآپ گرتے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو امرود کے پتوں کا باقاعدہ استعمال اس مسئلے کا بہترین حل ہے۔ امرود میں موجود وٹامن بی بالوں کے لیے نہایت مفید ہے۔ اس سے نہ صرف بال گرنا بندہو جاتے ہیں بلکہ نئے بال بھی اگنے لگتے ہیں ۔ امرود کے پتے لے کر انہیں پانی میں20 منٹ تک ابالیں ۔ پانی کو ٹھنڈا کر کے سر میں لگا ئیں اور چند گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں ۔پھر سادہ پانی سے دھو لیں، اگر رات کو سونے سے پہلے امرود کا پانی لگا کر مساج کریں اور صبح سادہ پانی سے سر دھو لیں تب بھی بہترین نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ 
 
 

شیئر: