Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’پدماوتی‘‘ کی رانی منظرعام پر آگئی

 
بالی وڈ کی نئی فلم’’ پدماوتی‘‘ میں مرکزی کردار نبھانےوالی اداکارہ دپیکا پڈکون کا فلم میں رانی کا نیا روپ منظرعام پرآگیاہے۔ دلہن کےروپ میں بھاری زیور پہنے دپیکا کا یہ انداز کافی منفرد دکھائی دےرہاہے۔ پوسٹر کے جاری ہوتے ہی بالی وڈ شخصیات کی جانب سے  تبصرے کئےجارہے ہیں۔یادرہے بالی وڈ فلم کی کہانی رانی پدمنی کی زندگی کی پر ہے جسے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے انتہائی محنت سے سینما کے بڑے پردے کیلئے تیار کیاہے۔فلم میں دپیکا ،رانی پدمنی،شاہد کپور راجہ سنگھ اور رنویر سنگھ علاؤ الدین خلجی یعنی بادشاہ کا کردار اداکررہے ہیں۔مذکورہ فلم اگلے بر س ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: