مصری غوطہ خور 4دن سے زیر آب جمعہ 22 ستمبر 2017 3:00 مصری غوطہ خور صدام الکیلانی گزشتہ 4دن سے زیر آب ہے۔ وہ زیادہ سے زیادہ دن زیر آب رہ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔جاری کی جانے والی وڈیو میں دکھایا کہ وہ غوطہ خور زیر آب کھانا کھارہے ہیں اور نماز بھی پڑھ رہا ہے۔ شیئر: واپس اوپر جائیں