Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کلمہ شہادت سے مزین سبز بینرز

ابہا .... یوم الوطنی کے موقع پرسعودی شہری ہوابازی کے کلب کے ماتحت کئی ہوابازوں نے کلمہ شہادت سے مزین سبزبینر ابہا کی فضا میں لہرا دیئے۔تفصیلات کے مطابق جدہ، ریاض، قصیم اور مشرقی ریجن وغیرہ میں شہری ہوابازی کے کلب بھی یوم الوطنی کے موقع پر کلمہ شہادت سے مزین سبز بینرز فضاﺅں میں لہرا رہے ہیں۔
 

شیئر: