Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ادیل کی پہلی پرواز جدہ سے ریاض پہنچ گئی

ریاض .... سعودی فضائی کمپنی ”ادیل“ نے جدہ سے ریاض کیلئے پہلی کمرشل پرواز کے ذریعے کام شروع کردیا۔ ادیل نے پہلی پرواز سعودی عرب کے قومی دن (یوم الوطنی) کے موقع پر چلائی۔ 10دن قبل ہی ادیل کو محکمہ شہری ہوابازی نے اجازت نامہ جاری کیا تھا۔ گزشتہ ماہ اگست میں کمپنی کا پہلا طیارہ ایئر بس A320جدہ پہنچا تھا۔
 

شیئر: