Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بومبر جیکٹ، فیشن ٹرینڈ

بومبر جیکٹ نے فیشن کی دنیا میں دوبارہ قدم جمالئے ہیں لیکن اس مرتبہ یہ نئے انداز اور انوکھے رنگوں کے ساتھ متعارف ہوئی ہے ۔ لمبی جیکٹس ہوں یا کڑھائی والی مشرقی اور مغربی فیشن انڈسٹری میں یکساں مقبول ہو رہی ہیں۔ جینز اور ٹی شرٹ پر بومبر جیکٹ کو فیشن کے حلقوں میں تیزی سے اپنایا جارہا ہے۔ جیکٹ کی پشت پر اپنا نام بھی لکھوایا جاسکتا ہے۔

شیئر: