Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ایپلی کیشن ”صراحہ “ کی پذیرائی

ریاض....امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے اطلاع دی ہے کہ سعودی نوجوان زین الدین توفیق کی تیار کردہ ایپلی کیشن ”صراحہ” استعمال کرنے والوں کی تعداد 95ملین سے تجاوز کر گئی۔ زیادہ تر امریکی اور ہندوستانی ہیں۔ امریکی لڑکوں میں یہ ایپلی کیشن غیر متوقع طور پر انتہائی مقبول ہوتی جارہی ہے۔ دیگر ملکوں کے نوجوان بھی اس ایپلی کیشن میں دلچسپی لینے لگے ہیں۔ پہلا نمبر امریکیوں کا ہے۔
 

شیئر: