سعودی عرب 12.5ارب ڈالر کے بانڈز خریدے گا
جمعرات 28 ستمبر 2017 3:00
نیویارک .... امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب امسال 12.5ارب ڈالر مالیت کے بانڈز خریدے گا۔سعودی عرب اقتصادی اصلاحات کے ماحول میں اپنے مالیاتی ذرائع مستحکم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ مملکت نے 3ارب ڈالر کے5سالہ اور 5ارب ڈالر مالیت کے 10سالہ بانڈزز فروخت کئے ۔