Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطرنے 5فیصد آبادی کو شہریت سے محروم کردیا

ریاض.... سعودی ایوان شاہی کے مشیر سعود القحطانی نے توجہ دلا ئی ہے کہ قطر کی کل آبادی ایک لاکھ 20ہزار ہے۔ قطری حکام اب تک 6ہزار شہریوں یعنی 5فیصد آبادی کو شہریت سے محروم کر چکے ہیں۔ قطر دنیا بھر کو گیس برآمد کرنے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے۔ اس کا کل رقبہ ریاض کے ایک محلے سے بھی کم ہے۔ 

شیئر: