Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی زندگی کے تقدس کی پامالی مہنگی پڑیگی

ریاض .... پبلک پراسیکیوشن نے انٹرنیٹ پر نجی زندگی کے تقدس یا سماجی نظام سے کھیلنے کی کوشش کرنے والوں کو قید اور جرمانے کی سزاﺅں کاا نتباہ دیدیا۔ پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ انتباہ دیتے ہوئے توجہ دلائی کہ انٹرنیٹ پر نجی زندگی کے تقدس یا سماجی نظام کو مخدوش کرنے والی کوئی بھی حرکت یا کوئی بھی پیغام یا کوئی بھی تصویر جاری کرنا اطلاعاتی جرم ہے۔ اسکے ارتکاب پر 5برس تک قید اور 30لاکھ ریال تک جرمانہ ہوگا۔
 

شیئر: