Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زیرو سائز کےلئے کرینہ کی ایکسرسائز

 
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اپنی فٹنس کے حوالے سے انڈسٹری میں کافی شہرت رکھتی ہیں۔ بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد کرینہ نے اپنا وزن ایک واضح فرق سے کم کیا تھا۔ رواں برس ایک بیٹے کی ماں بننے کے بعد کرینہ ان دنوں زیرو سائز پر پہنچنے کیلئے کافی جتن کررہی ہیں۔ خبروں کے مطابق وہ روزانہ کئی گھنٹے ورزش پر صرف کررہی ہیں۔ وہ دن میں 10 گھنٹے ایکسرسائز جم میں گزارتی ہیں ۔ان دنوں کرینہ اپنی نئی فلم ”ویرے دی ویڈنگ “کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں ان کیلئے باقاعدہ ایکسرسائز کیلئے خاص مشینیں نصب کی گئی ہیں شوٹنگ کے دنوں میں بھی کرینہ ایکسرسائز کرنا نہیں بھولتیں۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: