Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سکاکا میں شمسی توانائی کا منصوبہ

سکاکا.... سکاکا میں سعودی وژن 2030کے اہداف حاصل کرنے کیلئے شمسی توانائی کا پہلا منصوبہ نافذ کیا جائیگا۔ وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے یہ اعلان کرتے ہوئے واضح کیا کہ 8سعودی اور بین الاقوامی کمپنیاں یہ منصوبہ نافذ کرینگی۔ معاہدے پر دستخط جنوری 2018ءمیں ہونگے۔ سکاکاشمسی توانائی منصوبہ مملکت کے تمام علاقوں میں اس نوعیت کے دیگر منصوبوں کا نقطہ آغاز ثابت ہوگا۔

شیئر: