Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر نے بائیں بازو کے عناصر سے کام لینا شروع کر دیا

ریاض..... حکومت قطر کے تعاون سے کام کرنے والے ٹی وی چینل العربی نے بائیں بازو او رلبرل شخصیات کو اپنی صفوں میں شامل کرنے کیلئے ایرانی تجربے سے استفادہ شروع کر دیا۔ العربی چینل کا نگران اسرائیلی پارلیمنٹ کا ممبر عزمی بشارہ ہے۔ مختلف شخصیات کو العربی چینل کے اہداف کیلئے کام کرنے کی تربیت بی بی سی میں دلائی جا رہی ہے۔ انہیں یمن کے مسئلے کے تناظر میں عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے والی اسکیموں کی بابت اعتماد میں لیا جا رہا ہے۔ ایرانی لابی ان کی مدد کر رہی ہے۔ اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عزمی بشارہ کو قطر نے اپنی شہریت دے رکھی ہے۔ 

شیئر: