Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ا یسفالٹ سے تیار ہونےوالی بیٹریاں بھی فون چارج کرینگی

 واشنگٹن .... سائنسدانوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ آج کے دور میں جبکہ طرح طرح کی تکنیک سے بیٹریاں تیار ہورہی ہیں۔ ایسفالٹ سے بھی فون میں لگی بیٹریوں کو صرف 5منٹ میں چارج کیا جاسکے گا اور حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ بیٹریاں عام لیتھیم بیٹریوں کے مقابلے میں 10سے 20گنا زیادہ تیز رفتاری سے چارجنگ کا کام کرینگی۔ ایسی بیٹریاں 500مرتبہ سے زیادہ چارج ہونے کے باوجود ری چارج کے قابل رہیں گی اور ان میں کوئی خرابی پیدا نہیں ہوگی۔ واضح ہو کہ لیتھیم بیٹریاں 200سے 300مرتبہ چارج ہونے کے بعد زیادہ کارگر نہیں رہتیں۔

شیئر: