Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پودوں کو فنگس لگنے سے بچائیں

دارچینی اورپانی کے ملاپ سے ایک ایسا مکسچرتیار کیاجاسکتاہے جو فنگس کاخاتمہ کرتاہے جوآپ کے پودوں کوبڑھنے سے روکتی ہے۔4کپ پانی میں ایک چمچ دارچینی پاؤڈرشامل کرکے رات بھرکے لئے چھوڑ دیں۔صبح اس مکسچر کوچھان کراسپرے بوتل میں بھرلیں۔پھراسے اپنے متاثرہ پودوں ،پتیوں ،ڈنڈیوں ،جڑوں اور زمین پرچھڑک دیں۔اس سے پودوں کی نشوونمااچھی ہونے لگے گی۔اس طریقے کوآپ بیجوں اورہرطرح کے پودوں پربآسانی اپلائی کرسکتے ہیں۔
 

شیئر: