Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوڈک کمپنی کا نیا اسمارٹ ٹی وی

کوڈک کمپنی نے 4 کے یو ایچ ڈی اسمارٹ ٹی وی لانچ کر دیا ہے۔ لانچنگ کی تقریب انڈیا میں منعقد کی گئی۔ ٹی وی میں 55 انچ ڈسپلے ،2160×3840 پکسل ریزولوشن ، 178 ڈگری ویونگ اینگل ، ڈوئل کور 1.4 گیگا ہرٹز پراسیسر ، 1 جی بی انٹرنل میموری اور 8 جی بی فلیش اسٹوریج دیا گیا ہے۔ 
اسکے علاوہ کنیکٹیوٹی کے لئے 3 ایچ ڈی ایم آئی پورٹ ، 2 یو ایس بی پورٹ اور ایک ہیڈ فون جیک دیا گیا ہے۔ ٹی وی وائی فائے اور لوکل ایریا نیٹ ورک سے منسلک ہونے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ ٹی وی اسٹینڈرڈ ، یوزر ، میوزک ، اسپورٹس اور اسپیکر آو¿ٹ پٹ ساو¿نڈ موڈ میں مواد پیش کرے گا۔
 
 اسمارٹ ٹی وی کی قیمت 43990 ہندوستانی روپے ہے اور اسے رواں ماہ فلپ کارٹ پر فروخت کے لئے پیش کر دیا جائے گا۔
 

شیئر: