Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویلیو ایڈڈ ٹیکس ، مکانات کے کرائے مستثنیٰ

ریاض.... ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے ادارے نے واضح کیا ہے کہ سرکاری خدمات اور مکانات کے کرایوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ نہیں ہوگا۔ ادارے نے ٹوئٹر پر اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ عملدرآمد یکم جنوری 2018 ءسے شروع ہوگا۔ یہ ٹیکس سرکاری خدمات اور مکانات کے کرایوں پر نہیں لیا جائیگا۔

شیئر: