Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فاطمہ ثناءتنقید کی زد میں

 
بالی وڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ ان دنوں اپنی ایک تصویر کے حوالے سے کافی تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہیں۔ عامر خان کی فلم 'دنگل' سے شہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ فاطمہ نے اپنی ایک تازہ تصویر سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹ کیا کی، سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ساڑھی میں لمبے بالوں کےساتھ اداکارہ نے اپنا نیا روپ مداحوں کیلئے پیش کیاہے جس پر صارفین نے ساڑھی پہننے پر فاطمہ پر خوب تنقید کی ہے واضح رہے فاطمہ ثناءان دنوں نئی فلم ' ٹھگ آف ہندوستان' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، وہ عامر خان اور امیتابھ کےساتھ کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: