Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہراہ شہزادہ نایف چوک ٹریفک کیلئے بند

دمام.... مشرقی ریجن کے محکمہ ٹریفک نے ٹوئٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں کہا ہے کہ دمام میں شاہراہ شہزادہ نایف اور شاہراہ علی بن ابی طالب کا چوک آج سے ٹریفک کیلئے بند کردیا جائیگا۔ شاہراہ شہزادہ نایف سے ملنے والی شاہراہ علی بن ابی طالب پر جنوب کی طرف سفر کرنے والی ٹریفک کیلئے متبادل راستہ کھولا گیا ہے۔ یہاں نیا پل تعمیر کیا جائے گا۔ 

شیئر: