جدہ بریمان پل پر حادثہ ہفتہ 21 اکتوبر 2017 3:00 جدہ .... جدہ میں بریمان پل کے شمال میں ٹریفک حادثے کے باعث عمرہ پر جانے والا ایک خاندان شدید زخمی ہو گیا۔زخمیوں کو ہلال احمر نے ابتدائی مرہم پٹی کر کے اسپتال پہنچا دیا۔ جدہ ٹریفک حادثے خاندان شیئر: واپس اوپر جائیں