Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

G20کا اجلاس 2020میں کہاں ہو گا؟

تبوک۔۔۔ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ کنگ عبداللہ مالیاتی مرکز ، کنگ عبداللہ اکنامک سٹی اور جازان اکنامک سٹی کے منصوبے نہ معطل ہوئے ہیں اور نہ فیل ، یہ تدریجی طور پر آگے بڑھ رہے ہیں ۔ ان کی بدولت دسیوں ہزار نوجوانوں کو روزگار ملے گا ۔جی20کا سربراہ اجلاس 2020ء میں کنگ عبداللہ مالیاتی مرکز میں منعقد ہوگا۔ اسی موقع پر کنگ عبداللہ مالیاتی مرکز کے پہلے مرحلے کا افتتاح ہو گا ۔ 
 
 

شیئر: