ریاض ....ریاض ریجن میں وزارت نقل و حمل نے ایسی شاہراہوں پر جہاں حد سے زیادہ رفتار کے باعث ٹریفک حادثات بہت زیادہ ہورہے ہیں 7 اسکرینیں نصب کرا دی ہیں جن پر ڈرائیوروں کو مقررہ رفتار سے تجاوز کرنے پر خبردار کیا جارہا ہے ۔ ریاض میں المجمعہ حفرالباطن روڈ پر حد سے زیادہ رفتار سے ڈرائیونگ کے واقعات سب سے زیادہ ہورہے ہیں