Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیجنگ میں فضائی آلودگی سے محفوظ رکھنے والا فلٹر نصب

    بیجنگ۔۔چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فضائی آلودگی سے بچنے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر نصب کیا گیاہے۔ یہ انوکھا فلٹر ٹاور ماحول کو 75فیصد گردو غبار سے صاف کر سکتا ہے اور فلٹر کیے گئے کاربن کے ذرات کے ذریعے زیورات بھی بنائے جا سکتے ہیں۔ اسموگ فری ٹاور نامی فلٹر 30ہزار کیوبک میٹر ہوا کو دھویں، بیکٹیریا سے پاک کرکے صاف و شفاف ہوا فراہم کرتا ہے۔نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈان روسیگارڈنے 7 میٹر اونچا یہ انوکھا فلٹر ٹاور تیارکیا ہے ۔

 

شیئر: