Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیشا پاٹل پر مداحوں کی تنقید

بالی وڈ اداکارہ امیشا پاٹل ایک بار پھر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی سیلفی مداحوں سے شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ امیشا پاٹل نے اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تو مداحوں اور فالوورز کی جانب سے اس تصویر کو بولڈ قرار دیکر امیشا کو ایسی تصاویر شیئر کرنے سے منع بھی کردیاگیا اور امیشا کی پوسٹ پر تنقیدی پیغامات بھیجے۔اس سے قبل کئی بالی وڈ اداکاراﺅں کو ان کی متازعہ تصاویر پر انھیں تنقید کا سامنا کرنا پڑاہے۔
 

شیئر: