Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صنعاءمیں وزارت دفاع کی عمارت پر حملہ

ریاض .... یمن کی آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے حوثیوں کے زیر قبضہ یمنی وزار ت دفاع کی عمارت پر بمباری کردی۔ یہ عمارت صنعاءکے وسط میں قائم ہے۔ اتحادی افواج کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی صنعاءکی چھاﺅنی پر بھی زبردست بمباری کی۔ یہ حملے ریاض پر داغے جانے والے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنانے کے چند گھنٹے بعد کئے گئے۔
 

شیئر: