ایس ٹی سی کے سابق سربراہ گرفتار اتوار 5 نومبر 2017 3:00 ریاض: انسداد کرپشن کی اعلی کمیٹی کے حکم پر سعودی اتصالات کمپنی ”ایس ٹی سی“ کے سابق سربراہ(س د) کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کمیٹی ذرائع نے کہا ہے کہ ایس ٹی سی کے سابق سربراہ پر کرپشن، مالی بدعنوانی اور دیگر الزامات ہیں۔ کرپشن گرفتار ایس ٹی سی شیئر: واپس اوپر جائیں