Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملاز کمپنی کو انشورنس کی اجازت

ریاض.... سعودی عربین مانیٹرنگ اتھارٹی (ساما ) نے ملاز انشورنس کمپنی پر عائد پابندی اٹھا لی۔ اب اسے 17 صفر 1439ھ مطابق 6 نومبر 2017 ءسے گاڑیوں کی انشورنس اسکیم جاری کرنے کی اجازت ہوگئی ہے۔

شیئر: