Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عربوں کیلئے محمد بن سلمان کا سبق

ریاض .... معروف سعودی قلمکار یوسف الکویلیت نے واضح کیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دہشتگردی اور بدعنوانی کے انسداد کے سلسلے میں عربوں او رمسلمانوں کو قابل تقلید نمونہ پیش کردیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ شہزادہ محمد بن سلمان کا سبق یہ ہے کہ ”خود کو پاک کرو سازشوں اور جنگوںسے محفوظ رہوجاﺅ گے“۔ الکویلیت نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر توجہ دلائی کہ دولت پر ہاتھ صاف کرنے والوں اور بیداری کے نام پر بے وقوف بنانے والوں پر بیک وقت ہاتھ ڈالا گیا ہے۔
 

شیئر: