Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”#یوم_اقبال“ عالمی ٹرینڈ بن گیا

9 نومبر کو یوم اقبال کی مناسبت سے ٹویٹر پر #IqbalDay کا ٹرینڈ11 گھنٹے پہلے نمبر پر رہا ۔پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے علامہ اقبال سے محبت کا اظہار اقبال کے اشعار کو اپنی ٹویٹس میں لکھ کر کیا۔ بہت سے لوگوں نے اقبال کی بہت اچھی اچھی شاعری اپنے پیغامات میں شامل کی۔ مختلف تحریکوں،سیاست دانوں اور ادیبوں نے بھی اس ٹرینڈ میں حصہ لیا۔گورنمنٹ آف پاکستان نے بھی اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ٹویٹس کیں۔
دوسری طرف بہت سے نوجوان پاکستانی حکومت کی طرف سے 9 نومبر کی چھٹی نہ دینے پرغم و غصے کا اظہار کرتے رہے۔
 

شیئر: