Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریس تھری کی شوٹنگ شروع

بالی وڈ فلم انڈسٹری کی نئی فلم ' ریس تھری کی شوٹنگ شروع ہوگئی ۔  سلمان خان اور جیکولین فرنانڈس کی نئی  فلم کی شوٹنگ کی باقاعدہ شروعات ممبئی شہر سے کی گئی۔ فلم کی مکمل کاسٹ کی ایکساتھ تصاویر منظرعام پر آگئی ہیں۔ ریمو ڈی سوزا کی ہدایتکاری میں بننےوالی نئی فلم ریس تھری میں سلمان خان اور جیکولین کےساتھ دیسی شا، بوبی دیول اور ثاقب سلیم  اہم کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ریس تھری فلم ' 2008میں ریلیز ہونےوالی بالی وڈ فلم ' ریس '  میں مرکزی کردار سیف علی خان  نے ادا کیا تھا۔ سلمان خان اس سیکوئل کی فلم کا پہلی مرتبہ حصہ بنے ہیں ۔ریس تھری اگلے برس مکمل ہوگی۔
 

شیئر: