صدر موگابے گھر میں نظر بند
جمعرات 16 نومبر 2017 3:00
ہرارے۔۔۔۔۔زمبابوے کے صدر موگابے کو فوج نے گھر میں نظر بند کردیا جبکہ ان کی اہلیہ ملک چھوڑ کر نمیبیا چلی گئی ہیں۔ معزول نائب صدر جلاوطنی ختم کرکے ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ خیال ہے کہ فوج انہیں فی الوقت اقتدار سونپے گی۔