سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا بالی وڈ اداکار کون ہے؟
سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا بالی وڈ اداکار کون ہے؟
بدھ 2 اپریل 2025 10:01
انڈین فلم انڈسٹری یعنی بالی وڈ کے بڑے اداکاروں کا شمار دنیا کے امیر ترین فنکاروں میں ہوتا ہے۔ اسی سلسلے میں فوربز انڈیا نے 10 ایسے اداکاروں کی فہرست جاری کی ہے، جو ایک فلم کے لیے سب سے زیادہ معاوضہ لیتے ہیں۔ جانتے ہیں ثنا شکور سے