جدہ میں بارش منگل 21 نومبر 2017 3:00 جدہ.... جدہ میں منگل کو صبح سویرے کالے بادلوں کی آمد کے ساتھ ہی بارش شروع ہوگئی۔شہر کے اکثر علاقوں میں کہیں تیز، ہلکی اور کہیں بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔بارش سے قبل بادلوں کی گھن گرج سے لوگ خاص طور پر بچے خوفزدہ تھے۔ جدہ بادلوں بارش شیئر: واپس اوپر جائیں