Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا کو 12کروڑ روپے کی پیشکش

ممبئی۔۔۔۔اداکارہ پرینکا چوپڑا کو ایک ایوارڈ شومیں رقص کرنے کیلئے 12کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی ہے ۔ پرینکا ان دنوں اپنے انٹر نیشنل شو’’کوانیکو‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ہندوستان میں ان کے مداحوں کی بڑی تعداد ہے جس کی وجہ سے انہیں ایک ایوارڈ شومیں 30منٹ کی ڈانس پرفارمنس کیلئے 12کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی ہے۔

شیئر: