Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈا آٹومیٹک ہوجائیگاٹھنڈا، پاسوان

نئی دہلی۔۔۔۔۔انڈے کی قیمتوں میں اضافے پر خوراک اور صارفین امور کے وزیر رام ولاس پاسوان نے کہا کہ انڈا آٹومیٹک ٹھنڈا ہوجا ئیگا۔پاسوان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ انڈے کی قیمت 7روپے تک پہنچ گئی ہے لیکن اس کی قیمت آٹو میٹک طور پر ٹھنڈی ہوجائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کسانوں کو مرغی پروری میں خسارہ ہوا تھا جس سے فارم ہاؤس والوں نے پالنا کم کردیا تھا جس کے سبب انڈوں کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ یہ تیزی موسمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی وزارت کو مرغی فارم اور صارفین کے حقوق کا خیال رکھنا پڑتاہے۔

شیئر: