Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

89فیصد سعودی اسمارٹ ایپلیکیشن استعمال کرنے لگیں گے

ریاض۔۔۔۔’’افایا‘‘کمپنی نے تازہ ترین جائزے کے نتائج پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018کے دوران 89فیصد سعودی اور خلیجی ہوٹلوں کے معاملات نمٹانے کیلئے اسمارٹ موبائل ایپلیکیشن استعمال کرینگے۔مذکورہ کمپنی نے ’’یوجوف‘‘ادارے کے تعاون سے جائزہ تیار کیا ۔ اس میں جی سی سی ممالک کے 1200سے زیادہ افراد کو شامل کیا گیاہے۔ اُن سے خطے میں ڈیجیٹل دنیا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے حوالے سے ان کے رجحانات دریافت کئے گئے تھے۔

شیئر: