Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’تمہاری سلو‘‘ نے19 کروڑ 78 لاکھ کما لئے

بالی وڈ فلم ’’تمہاری سلو‘‘ نے ریلیز کے ایک ہفتے کے دوران 19 کروڑ 78 لاکھ روپے کما لئے۔ ذرائع کے مطابق سوریش تریونی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’تمہاری سلو‘‘ جمعہ کو ریلیز ہوئی تھی جس نے جمعرات تک  19 کروڑ 78 لاکھ روپے کا بزنس کیا ۔فلم کو ناقدین اور شائقین کی جانب سے سراہا گیا ہے،ناقدین نے امید ظاہر کی ہے فلم آئندہ دنوں میں مزیداچھا بزنس کرے گی۔فلم میں ودیا بالن،مانیوکول اور نیہادھوپیا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
 

شیئر: