Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیونسے مہنگی ترین گلوکارہ

معروف امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے  کا نام دنیا کی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی گلوکاراوں میں سرفہرست ہے۔ معروف امریکی جریدے  فوربز  کی جانب سےسال 2017میں سب سے زیادہ معاوضہ  وصول کرنے والے  10  گلوکاروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق گلوکارہ بیونسے کا نمبر پہلا ہے۔ پاپ گلوکارہ  نے اپنی گائیکی  سے105 ملین ڈالرز کمائے ۔ فوربز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر گلوکار ایڈیل، 'تیسرے نمبر پر ٹیلر سوئفٹ 'جبکہ چوتھے نمبرپر گلوکار سیلین ڈیون  ہیں۔
 

شیئر: