Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رجھانے والی لڑکیوں کی تصاویر ؟

مکہ مکرمہ ....انسانی حقوق کونسل کے ادارے کے رکن ڈاکٹر عبدالعزیز الفوزان نے خواتین سے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے اپنے اکاﺅنٹس پر پرکشش لڑکیوں کی تصاویر ڈالنے سے گریز کریں۔ جو لوگ اس طرح کی تصاویر انکے اکاﺅنٹ پر دیکھتے ہیں وہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ تصاویر خود انکی اپنی ہونگی۔اس رواج نے نہ جانے کتنے ذہنوں کو تباہ اور نہ جانے کتنے گھروں کو برباد اور نہ جانے کتنی حرمتوں کو پامال کردیا ہے۔انہوں نے توجہ دلائی کہ جو خاتون بھی اپنے اکاﺅنٹ پر کسی عریاں خاتون کی تصویر پیش کریگی اسے دیکھنے اور پھیلانے والوں کا گناہ بھی اس کے کھاتے میں آجائیگا۔

شیئر: