Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جارج ایچ ڈبلیو بش کا ایک اور اعزاز

  واشنگٹن ...سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش امریکی تاریخ کے سب سے زیادہ عرصے تک زندہ رہنے والے صدر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ۔جارج ایچ ڈبلیو بش 12 جون 1924 میں پیدا ہوئے ان کی عمر 93 سال 166 دن ہے ، بش سینئر نے ایک اور سابق امریکی صدرگیرالڈ فورڈکا ریکارڈ توڑ دیا جو93 سال 165دن کی عمر میں 2006 میں چل بسے تھے۔سابق صدر رونلڈ ریگن93برس120دن کی عمر پائی۔
 

شیئر: