Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں غیر ملکی اثاثوں میں اضافہ

ریاض ....سعودی عرب میں اکتوبر کے دوران زرمبادلہ بڑھ گیا۔485.9ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔سعودی مانیٹر ی اتھارٹی (ساما) نے 28نومبر کو جاری کردہ ماہانہ رپورٹ میں واضح کیا کہ مملکت میں غیر ملکی اثاثوں میں 8.3ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔

شیئر: