Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معشوقہ کا جشن

ریاض ...پرائمری اسکول ”معشوقہ “ نے اپنے قیام کا 50سالہ جشن منگل 28نومبر 2017ءکو منایا۔ یہ اسکول 1388ہجری کے دوران پتھروں سے تعمیر کیا گیا تھا۔ پھر 1392 ھ کے دوران نئی عمارت میں منتقل کردیا گیا۔ موجودہ عمارت 1403ھ میں تعمیر کی گئی تھی۔ شروعات 34طلباءسے ہوئی تھی۔ پہلی کھیپ میں 6طلباءفارغ ہوئے تھے۔

شیئر: